1994ءمیں بہاولپور ،پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ نوجوان شاعر ہیں اور خوبصورت لہجے کے مالک ہیں ۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں تعلیم حاصل کی۔ ادبی حلقوں میں اپنا مقام بنانے میں کافی حد تک کامیاب ہیں